Posts

عرفان خان

Image
  کمپیوٹر کی اقسام کمپیوٹر کی تین اقسام ہیں :۔۔۔        ۱۔ اینالاگ کمپیوٹرز ۲۔ڈیجیٹل کمپیوٹرز ۳۔ ہائی برڈ کمپیوٹرز    اینالاگ کمپیوٹرز اینالاگ کمپیوٹرز کسی مسَلے کو حل کرنے کے لئے ایک قسم کی طبعی مقدار کو کسی دوسری مقدار میں ظاہر کرنے کے لئے الیکٹرونک یا میکینکل طرزعمل کو استعمال کرتے ہیں۔ اینالاگ کمپیوٹرز بژے مساَئل کو حل کرنے اور پیچیدہ طبعی نظام کو حرکت میں لانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ ان میں انسان اور مشین کے باہمی تعامل، ریکارڈنگ اور گرافک ڈسپلے کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ ان میں ہائی سپیڈ کمپیوٹنگ آلات جو ریاضی کے فنکشنز، طبعی نظام اور متحرک پروسییسز کو متحرک کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں لیکن اسی انداز سے ترتیب دیئے جاتے ہیں جس انداز سے وہ اصل طبعی نظام میں موجود  ہوتے ہیں۔ سلائید رولز، کروی میٹر، پلین میٹر اور ہارمونک اینالائز خاص مقاصد کے لیے استعمال  ہونے والے ابتدائی اینالاگ کمپیوٹرز تھے۔ دوسری جنگ عظیم میں جنگی جہازوں کو کنٹرول کرنے کے لئے، گن فائر کرنے کے لئے، اینالاگ کمپیوٹنگ میکانزمز بہت زیادہ اہمی...

What is a computer ? کمپیوٹرکیاہے؟

Image
    کمپیوٹر نیٹ ورکینگ میں سب سے پہلے میں کمپیوٹر  کا  ایک مختصر سا تعارف پیش کرتا ہوں                             سوال نمبر۱: کمپیوٹر کیا چیز ہے ؟  : جواب   کمپیوٹر ایک الیکٹرانک آلہ ہے جو ڈیٹا کو پروسس کرکے معلومات میں تبدیل کرتا ہے۔ کمپیوٹر پروگرام کو چلاتے ہوے ڈیٹا کو پروسس کرکے پروگرام میں   موجود معلومات پرمبنی حدف پورا کرنے والی ایک مشین ہے۔ کمپیوٹر ڈیٹا کوجانچ سکتا ہے اور پھر اس جانچ پڑتال پر مبنی نتائج بھی حاصل کیے جاتے ہیں۔ جنہں کئی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ کمپیوٹر پر معمولی  سی محنت سے ڈیٹا پروسس کیا جا سکتا ہے                  کمپیوٹر کے اطلاق کی چند مثالیں مندرجاذیل ہیں         ۔ حساب کتاب چیک کرنا                         ...