What is a computer ? کمپیوٹرکیاہے؟
کمپیوٹر نیٹ ورکینگ میں سب سے پہلے میں کمپیوٹر
کا ایک مختصر سا تعارف پیش کرتا ہوں
سوال
نمبر۱: کمپیوٹر کیا چیز ہے ؟
: جواب
کمپیوٹر ایک الیکٹرانک آلہ ہے جو ڈیٹا
کو پروسس کرکے معلومات میں تبدیل کرتا ہے۔ کمپیوٹر پروگرام کو چلاتے ہوے ڈیٹا کو
پروسس کرکے پروگرام میں موجود معلومات پرمبنی حدف پورا کرنے والی ایک مشین ہے۔
کمپیوٹر ڈیٹا کوجانچ سکتا ہے اور پھر
اس جانچ پڑتال پر مبنی نتائج بھی حاصل کیے جاتے ہیں۔ جنہں کئی مقاصد کے لیے
استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ کمپیوٹر پر معمولی
سی محنت سے ڈیٹا پروسس کیا جا سکتا ہے
کمپیوٹر کے
اطلاق کی چند مثالیں مندرجاذیل ہیں
۔
حساب کتاب چیک کرنا
۔ کتب کی پرنٹینگ کرنا
۔ ہوائی جہاز اڑانا اور زمین پر اتارنا
۔ چیک
آوٹ کاونٹر پرروزمرہ اشیا کا چیک کرنا
۔ خلائی پرواز کنٹرول
اس
طرح کمپیوٹر اجکل ہر جگہ بہت ضروری ہوگیا ہے ۔
اس جدید دور میں ہمیں زیادہ سے زیادہ کمپیوٹر کوترجیح دینی چاہیے۔
کمپیوٹر کے اس مختصر سے
تعارف کو اس ویڈیو میں بھی دیکھ سکتھے
ہیں۔
Comments
Post a Comment